: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی حصے میں فوجی کارروائی میں 150 سے زائد باغی مارے گئے ہیں۔شام کی عرب نیوز ایجنسی سنا نے بتایا کہ دارالحکومت کے مشرقی علاقے میں
گزشتہ تین دنوں سے
جاری جدوجہد میں 150 سے زائد باغی مارے گئے اور سینکڑوں
زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوج نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا یااور اس دوران سات خودکش حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔